ظاہر الوجود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) تجلی حق جو صورت و صفات اعیان کے ساتھ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) تجلی حق جو صورت و صفات اعیان کے ساتھ ہے۔